بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد:(اے ایف بی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی دو روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔سی پی پی اے نے بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی … Continue reading بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی